اسٹیبلشمنٹ ڈویژن افسران کی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے بعد کارروائی نہ ہونے کی پالیسی کی تبدیلی ،افسران کو او ایس ڈی رکھنے کیلئے معیار مقرر کرنے کی پالیسی تیار کرے، قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایت،آئندہ انتخابات میں پرانی حلقہ بندیاں برقرار رہیں گی، الیکشن کمیشن (کل) نئی ووٹر لسٹوں کا اعلان کرے گا جو کہ ہر جگہ پر دستیاب ہوں گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن کی پی اے سی کو بریفنگ

پیر 30 جولائی 2012 19:55