Live Updates

ہم حقانی گروپ سے رشتہ ختم نہیں کر سکتے ، یہی پیغام ڈی جی آئی ایس آئی بھی واشنگٹن کو دے کر آئیں گے، جنرل(ر) مرزا اسلم بیگ،نوازشریف اور امریکہ کے درمیان کافی فاصلے ہیں ، مصلحت کے تحت یہ دوریاں ختم کرنا ہو ں گی، حکومت کو عدلیہ کے ساتھ تصادم مہنگا پڑے گا،پرویزاشر ف نے سوئس حکام کو خط نہ لکھا تو ان کا حشر گیلانی سے مختلف نہیں ہو گا، ڈی جی آئی ایس آئی بیرونی مداخلت کا معاملہ بھی اٹھائیں گے،عمران خان کی سیاست ابھی ابتدائی مراحل میں ہے ،ان سے امریکہ کے تعلقات کا وقت ہی بتائے گا،بری فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر)مرزا اسلم بیگ کا انٹرویو

جمعرات 26 جولائی 2012 16:35

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات