کراچی کو عدم استحکام کرنا ملک کو غیر مستحکم کرنے کے مترادف ہے، کراچی میں بھتہ خوروں، لینڈ مافیا ، ٹارگٹ کلرز کی کوئی گنجائش نہیں، ان جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کیلئے بھرپور اور سخت کاروائی کریں گے، کراچی ملک کا معاشی حب ہے، عوام کی جان ومال کے تحفظ سے غافل نہیں، قانون شکن عناصر کی کارروائیوں سے ملک کے معاشی حب کو کمزور نہیں ہونے دینگے، قانون نافذ کرنے والے ادارے ان عناصر کیخلاف تمام وسائل بروئے کار لائیں اور بھرپور ایکشن لیں، حکومت سندھ کراچی کی رونقوں کو بحال کرنے کیلئے تمام اقدامات کرے،صدر آصف علی زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے گفتگو

جمعرات 19 جولائی 2012 22:23