سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس ، ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ ،نواز شریف نے موٹروے بنا کر ریلوے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا یا، 400 انجن دئیے جائیں پھر ریلوے کانظام ٹھیک نہ ہوا تو ہر سزا بھگتنے کو تیار ہوں، 2 سال قبل 11.1 ارب روپے کا بیل آوٹ پیکج سابق سیکرٹری فنانس وقار مسعود نے روکا، چار سال ریلوے کی بدترین کارکردگی کے ذمہ دار بڑی حد تک وقار مسعود ہیں ، وزیرریلوے غلام احمد بلور، ریلوے حکام کا مسافروں سے برتاؤ اچھا نہیں لہٰذا ریلوے میں مہینہ خوش اخلاقی منایا جائے، مولا بخش چانڈیو ، ایک مخصوص طبقہ ریلوے کو تباہی سے دوچار کرنا چاہتا ہے،چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالغفور حیدری

جمعرات 19 جولائی 2012 20:18