قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کااجلاس، سی ڈی اے بورڈ کی تشکیل کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے 4رکنی ذیلی کمیٹی قائم ، بورڈ پر سیاسی دباؤ کو ختم ، شفافیت یقینی بنانے کیلئے وفاقی حکومت کے نمائندے شامل کئے جائیں، اراکین کمیٹی کا مطالبہ ، سی ڈی اے بورڈ کو آئینی و قانونی حیثیت حاصل ہے، سی ڈی اے بورڈ سیاسی دباؤ برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتا، سول سرونٹ کو بااختیار بنانے کیلئے قانون سازی کی جائے، وفاقی دارالحکومت میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے چینی کمپنی کیساتھ 200 ملین گیلن کی فراہمی کا پروجیکٹ جلد شروع کیا جائے گا ،چیئرمین سی ڈی اے انجینئر فرخند اقبال

جمعرات 19 جولائی 2012 20:18