موجودہ صورتحال کے تناظر میں تمام اسلامی قوتوں کا اتحاد ناگزیر ہے ،مولانا فضل الرحمن،تمام مذہبی جماعتوں کو ایم ایم اے کی بحالی کیلئے لچک کا مظاہرہ کر نا ہوگا، فخر الدین جی ابراہیم کی موجودگی میں شفاف انتخابات کی توقع کرنا عبث ہے،جمعیت علماء اسلام(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کاکارکنوں سے خطاب

منگل 17 جولائی 2012 23:59