انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت ،عدالت کا پاک بھارت مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ نہ بنانے سے متعلق ملزمان کے وکلا کے دلائل سے اتفاق ، تحقیقات کیلئے بھارت جانے والے کمیشن کو ملزمان اور استغاثہ کے گواہان پر جرح کا موقع نہیں دیا گیا، کمیشن کی رپورٹ کو مقدمے کے ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا ، تحقیقاتی کمیشن کو دوبارہ بھارت بھجوانے سے قبل پاکستان اور بھارت کے مابین گواہان پر جرح نہ کرنے کے معاہدے کا خاتمہ ضروری ہے، خصوصی عدالت کے جج کے ریمارکس

منگل 17 جولائی 2012 23:58