پاکستان کا سیاچن سے انخلاء خودکشی ہوگی،بھارت کوپسندیدہ ملک قراردیناامریکی ایجنڈاہے“امریکہ کشمیرکوبفرزون بناناچاہتاہے تاکہ دفاع،کرنسی اورخارجہ پالیسی بھارت کے پاس رہے، اور کشمیریوں کو محدود خود مختاری دے دی جائے، سربراہ اورحزب المجاہدین کے سپریم کمانڈرسیدصلاح الدین کا عشائیے سے خطاب

منگل 17 جولائی 2012 23:57