ملک میں جمہوریت کے تحفظ کیلئے تمام اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہنا ہو گا، پاک بھارت کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے دونوں ملک مزید ایک دوسرے کے قریب آ ئیں گے،گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو

منگل 17 جولائی 2012 17:08