ملک کے کئی حصوں میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تشویش ہے، دہشت گردوں کو ان کے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے، اسلام آباد سمیت ملک بھر کے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایاجائیگا،وزیراعظم کے سینئر مشیر برائے داخلہ رحمن ملک کااسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے منعقدہ اجلا س سے خطاب

منگل 17 جولائی 2012 16:40