سپریم کورٹ کی صوبائی حکومتوں کو انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید وفروخت کو روکنے کیلئے نئے رولز مرتب کرنے کی ہدایت، یکم اگست تک رپورٹ طلب‘اب تک صوبوں میں انسانی اعضاء کی خرید و فروخت کے حوالے سے کتنے کیسز سامنے آئے ہیں ان کا مکمل ڈیٹا فراہم کیا جائے، حکومت نے جب بھی اپنی مرضی کا قانون بنانا ہوتا ہے تو اس کیلئے کوئی وقت اور موقع نہیں دیکھا جاتا،چیف جسٹس افتخار چودھری کے ریمارکس

منگل 17 جولائی 2012 14:19

متعلقہ عنوان :