اصولوں کی خاطر تخت و تاج چھوڑ دیا، غیر آئینی کام کرنے سے انکار مجھے اقتدار سے الگ کیا گیا ،تین بار عدالت میں پیش ہوا مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا ، پارلیمنٹ کا متفقہ طور پر منتخب پہلا وزیرعظم تھا اب عوامی عدالت میں آ گیا ہوں، ہمیشہ دشمنوں کو معاف کیا ،کبھی کسی سے انتقام نہیں لیا ، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کاعوامی اجتماع سے خطاب

منگل 10 جولائی 2012 22:29