Live Updates

توہین عدالت بل عدلیہ کی آزادی پر حملہ ،جمہوریت کی نفی اور آئین سے متصادم ہے ، امتیازی قانون کے ذریعے حکومت نے سیاستدانوں اوربیورو کریسی کو عدالتی فیصلوں کی تضحیک کرنے کی دعوت دی ،حکومت توہین عدالت بل کو فوری طور پر واپس لے بصورت دیگر لانگ مارچ کیا جائے گا ، نواز شریف نے 15ویںآ ئینی ترمیم کے ذریعے عدالتوں پر حملہ کیا تھااس کا انجام ساری دنیا نے دیکھا ،الیکشن میں (ن) لیگ سے کسی صورت اتحاد نہیں کرینگے،دفاع پاکستان کونسل کے لانگ مارچ کی مکمل حمایت کرتے ہیں ، بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں ان کو ووٹ کا حق ہم نے دلایا ، دوہری شہریت رکھنے والے والوں کے پارلیمنٹ اور حکومت میں بیٹھنے کے مخالف ہیں، تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی شاہ محمودقریشی ودیگررہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس

منگل 10 جولائی 2012 22:07

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات