سینیٹ اجلاس، حاجی عدیل نے 21 ویں ترمیم کی منظوری سے پہلے 22 ویں ترمیم لانے پر تحریک استحقاق پیش کر دی، 21 ویں ترمیم بل کا گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا فاضل ممبر اخبارات نہیں پڑھتے ،وزیرقانون کاتحریک استحقاق کاجواب، ایوان بالا کی استحقاق کمیٹی نے سینیٹر زاہد خان کی جانب سے لائی گئی تحریک استحقاق سے متعلق اپنی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی

منگل 10 جولائی 2012 20:52