توہین عدالت بل سے میراکوئی تعلق نہیں ، بل اتنا برا نہیں ہے، عدالتیں گھورنے پر بھی سزائیں دیں تو یہ قانون سے بڑھ کر عمل ہے،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما معروف قانون دان سینیٹر بیرسٹر اعتزاز احسن کی میڈیا سے بات چیت

منگل 10 جولائی 2012 18:07