دوہری شہریت کا مسئلہ عوامی نیشنل پارٹی کا نہیں ،ہماری پارٹی میں کسی کی دوہری شہریت نہیں، آئین پارلیمنٹ بناتی ہے ، چار دفعہ آئین کسی اور نے نہیں جرنیلوں نے توڑا ،پارلیمنٹ میں عوامی نمائندے ہوتے ہیں ، عدالتوں میں سرکاری ملازم ہوتے ہیں، نیٹو سپلائی کیلئے ریلوے کو کوئی پیشکش نہیں ہوئی ، ریلوے کے پاس تو انجن ہی نہیں ہیں ، پشاور سے پہلے آٹھ ٹرینیں چلتی تھیں اب صرف تین چل رہی ہیں ڈر ہے کہ یہ بھی بند نہ ہو جائیں ،وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت

منگل 10 جولائی 2012 16:16