انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے پاکستان کے اقدامات کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے،عالمی ریٹنگ میں پاکستان کے بارے میں ریمارکس حوصلہ افزاء ہیں، 2011ء کے دوران انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک ہزار 629 ٹریول ایجنٹوں کیخلاف کیس رجسٹرڈ کئے گئے اور 2861 افراد کو سزائیں دی گئیں،قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے داخلہ امتیاز صفدر وڑائچ کا توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب

منگل 10 جولائی 2012 16:16