قومی اسمبلی میں پرائیویٹ ممبر ز ڈے ، سپریم کورٹ کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کا اختیار دینے، ہتک عزت آرڈیننس میں مزید ترمیم ، بچوں کیخلاف جنسی زیادتی پر سخت سزا سمیت 6 بل ایوان میں پیش ، خواتین کیخلاف گھریلو تشدد پر قانون سازی کا بل سیاسی جماعتوں سے مشاورت کیلئے موخر ، ایوان نے قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء میں ترامیم کی منظوری دیدی

منگل 10 جولائی 2012 16:16