آئندہ الیکشن چھ ماہ بعد ہوں گے، (ق) لیگ آئندہ انتخابات میں اتحادیوں سے مل کر چلے گی،(ق) لیگ، نیٹو سپلائی کھولنے کا فیصلہ فرد واحد کا نہیں، مسلم ممالک نے بھی اپنا کردار ادا کیا،چیف الیکشن کمشنر کا اتفاق رائے سے تقرر خوش آئند ہے،ایک جماعت اس کا کریڈٹ لے رہی ہے جو درست نہیں، ڈرون حملے طاقت کا مظاہرہ اور پاکستانی سالمیت کیخلاف ہیں، پاکستان کے بغیر امریکہ و نیٹو کی افغانستان سے واپسی ممکن نہیں، ہم ڈائیلاگ پر یقین رکھتے ہیں ہر مسئلہ ڈائیلاگ سے حل کیا جانا چاہیے،مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سینیٹر مشاہد حسین کی مسلم لیگ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت

منگل 10 جولائی 2012 16:15