چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا این ایچ اے کو 20 دنوں کے اندرکوہاٹ ٹنل کی مرمت کرنے کا حکم،کوہاٹ ٹنل کا ایگزاسٹ اور لائٹنگ سسٹم ناکارہ ہوچکا ہے ،اس کی مرمت کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جاتی،ین ایچ اے 31 جولائی تک کوہاٹ ٹنل کی مرمت اور آرائش کرکے اسے اصلی حالت میں بحال کرے ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان کے ریمارکس

منگل 10 جولائی 2012 15:12