قانون میں موجود خامیوں کو دور کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے‘ فردوس عاشق اعوان،دوہری شہریت اور توہین عدالت پر قانون سازی کرکے پارلیمنٹ نے کوئی انوکھا کام نہیں کیا‘ ہماری عدالتوں میں کوئی افسر گھور کر دیکھے تو اسے ہتھکڑیاں لگ جاتی ہیں‘ ہم چاہتے ہیں جو شخص جرم کا ارتکاب کرے اسے سزا ملنی چاہئے‘ نیٹو سپلائی کی بحالی کا اچھا فیصلہ کیا ہے ‘ دنیا سے قطع تعلق نہیں کرسکتے‘ وفاقی وزیر برائے ریگولیشن اینڈ سروسز ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت

منگل 10 جولائی 2012 15:11