امریکہ کا ایک بار پھر پاکستان سے حقانی نیٹ ورک کی سرگرمیاں روکنے کا مطالبہ ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں، سہہ فریقی مذاکرات میں حقانی نیٹ ورک کا معاملہ سرفہرست تھا، پاکستان حقانی نیٹ ورک کی سرگرمیاں روکنے کیلئے مزید اقدامات کرے،حقانی نیٹ ورک افغانستان میں امریکیوں پر حملوں میں براہ راست ملوث ہے، نیٹو سپلائی کھلنے کے بعد مختلف مسائل پر مذاکرات جاری ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان پیٹرک وینٹرل کی صحافیوں کو بریفنگ

منگل 10 جولائی 2012 12:54