فوزیہ وہاب کی وفات سیاسی نظام، پارلیمنٹ اور پیپلزپارٹی کیلئے بڑا دھچکا ہے، وہ بینظیر بھٹو کی قریبی ساتھی تھیں،حکومت اور اپوزیشن کے ادوار میں پارٹی کیلئے احسن انداز میں خدمات سرانجام دیں، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں مرحومہ فوزیہ وہاب کو خراج عقیدت

جمعہ 6 جولائی 2012 17:57