حکومت کو دوہری شہریت کے حامل افراد کو الیکشن لڑنے کا حق دلانے ، غیر ملکی شہریت رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کو تحفظ دینے والی آئینی ترمیم کیلئے قومی اسمبلی میں 228 ، سینٹ میں 68 ارکان کی حمایت درکار ہو گی، سینٹ میں حکومت کو دو تہائی ارکان کی حمایت حاصل ، قومی اسمبلی میں دو تہائی کیلئے مولانا فضل الرحمن کی حمایت حاصل کرنا ہو گی، اے این پی اور (ق) لیگ کے کئی ارکان بل کی کھلم کھلا مخالفت کر رہے ہیں

بدھ 4 جولائی 2012 23:25