سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات کااجلاس، اراکین کمیٹی کا ججز کو قواعد سے ہٹ کر پلاٹس کی الاٹمنٹ پر احتجاج ، مشرف دور میں صحافیوں، بیوروکریسی اور ججز میں 6 ہزار سے زائد پلاٹ بانٹے گئے، چیئرمین کمیٹی شاہی سید، وزارت ہاؤسنگ و ذیلی اداروں کی آڈٹ رپورٹس،گزشتہ 5سال کے دوران سرکاری مکانات کی الاٹمنٹ کی تفصیلات طلب

بدھ 4 جولائی 2012 18:07

متعلقہ عنوان :