سپریم کورٹ میں ایف آئی اے نے رکن پنجاب اسمبلی طارق الوانہ پر غیرملکی شہریت کے الزامات بارے اپنی تصدیق کو غلط تسلیم کرلیا ،عدالت سے معافی مانگ لی، چیف جسٹس کااظہار برہمی، عدالت سے غلط بیانی پر ڈی جی و ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کو اپنی نگرانی میں احکامات پر عملدرآمد کرکے دو ہفتوں میں اپنی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت

بدھ 4 جولائی 2012 18:07