وزارت داخلہ اور ایف بی آر کے نیٹو سپلائی کی بحالی کیلئے کسٹم حکام کو ہدایات، ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع،نیٹو سپلائی کی بحالی، چمن اور گوادر میں کسٹم حکام کو احکامات موصول، پاک افغان سرحد نیٹو کنٹینرز کیلئے کھل گئی

بدھ 4 جولائی 2012 15:46