پاکستان کاافغانستان سے سرحد پردراندازی روکنے کیلئے شدت پسندوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کافیصلہ، حنا ربانی کھر سے افغان سفیر کی ملاقات، وزیراعظم پرویزاشرف کے مجوزہ دورہ کابل سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال، وزیر خارجہ نے محمدداود عمرزئی کوفورسزپرشدت پسندوں کے حملوں پرپاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا

جمعرات 28 جون 2012 22:51