دیربالا، سیکورٹی فورسز نے سرحد پارسے شدت پسندوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا، 8 شدت پسند ہلاک، متعددزخمی ، شدت پسندوں کا24 جون کے حملے میں شہید اہلکاروں کی لاشوں کی حوالگی کے بدلے طالبان قیدیوں کو رہاکرنے کامطالبہ

جمعرات 28 جون 2012 21:44