اے این ایف کو متاثر کرنے والے منشیات کے بڑے ڈانز کو سامنے لانا قومی مفاد میں ہے، منشیات کے مگر مچھوں کو کچھ نہیں کہا جاتا،شہادت نہ ہو تو معاملہ عدالت کے گلے میں ڈال دیا جاتا ہے،بغیر شہادت کسی کو پھانسی پر نہیں چڑھایا جاسکتا،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے ہیروئن اسمگلنگ کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

جمعرات 28 جون 2012 16:08