Live Updates

پاکستانیوں کی اکثریت نے امریکہ کو اپنا دشمن قرار دیدیا، عمران خان اور نواز شریف کی حمایت میں اضافہ ، پیپلزپارٹی کی مقبولیت میں مزید کمی،70 فیصد پاکستانی عمران خان ، نواز شریف کو 62 فیصد، جنرل کیانی کو 54 فیصد، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو 51 فیصد، سابق صدر پرویز مشرف کو 39 فیصد، سابق وزیراعظم گیلانی کو 36 فیصد ،صدر زرداری کو صرف 14 فیصد پاکستانی پسند کرتے ہیں، امریکہ کے ”پیو گلوبل سروے“ کے نتائج

جمعرات 28 جون 2012 16:07

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات