انتخابات 2013ء میں ہونگے، ہر کسی کو اپنی طاقت کا پتہ چل جائے گا،چوہدری شجاعت حسین، (ق) لیگ کو ختم کرنے والوں کا آئندہ انتخابات میں تورا بورا بنا دیں گے، پنجاب میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج پر مقدمات عوام کیخلاف نہیں وزیراعلیٰ کیخلاف درج ہونے چاہئیں، میرے فارمولے پر عمل کرکے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوسکتا ہے، الیکشن سے پہلے نوے فیصد لوڈشیڈنگ ختم کردی جائے گی، پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ کے تحت مل کر آئندہ انتخابات لڑیں گے،مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی سرگودھا میں صحافیوں سے بات چیت

جمعرات 28 جون 2012 16:07