وزیراعظم سے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کی ملاقات ،حکومت پی اے سی کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کرائے گی،کمیٹی کے فیصلوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی چوہدری ندیم افضل چن کو یقین دہانی

جمعرات 28 جون 2012 16:07