وزیر اعظم آتے جاتے رہتے ہیں‘ اسمبلی کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے‘ پارلیمنٹ کی بالادستی پر یقین رکھتا ہوں‘خواہش تھی مجھے پارلیمنٹ نااہل قرار دیتی‘ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ جانے والا وزیر اعظم آنے والے کی حلف برداری شریک ہوا ،سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت

جمعرات 28 جون 2012 14:10