اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا ضلعی عدلیہ کی مبینہ بدعنوانیوں کے خلاف سپریم کورٹ کے احاطے میں شدید احتجاج ، اسلام آباد کے وکلاء کو ہائی کورٹ اور ضلعی عدلیہ میں جج تعینات نہ کرنے کا نوٹس لیا جائے ‘ بدعنوان ججوں کے خلاف کارروائی کی جائے‘ ڈسٹرکٹ بار کے عہدیداروں کا چیف جسٹس سے مطالبہ

جمعرات 28 جون 2012 14:10