لوگوں نے سپریم کورٹ کو ریکوری کورٹ بنا دیا ہے، ایک کروڑ روپے سے زائد بل وصول کرنے کے بعد اس شخص سے مزید کیا لینا ہے ، عدالتوں میں اتنے زیادہ مقدمات ہیں کہ ججوں کو سر کھجانے کو بھی فرصت نہیں، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور جسٹس خلجی عارف حسین کے کے ای ایس سی کے مقدمہ میں ریمارکس

پیر 25 جون 2012 16:30