سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے چوکس رہیں،شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے عالمی اداروں کی مشاورت سے ویئر ہاؤسز کے قیام کا پلان مرتب کیا جائے، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا مینارِ پاکستان ٹینٹ آفس میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس سے خطاب

پیر 25 جون 2012 12:38