میرے خلاف سازش میں جو لوگ بھی ملوث ہیں وہ جلد بے نقاب ہو ں گے ، (ن) لیگ نے اپنے دور میں عدالتوں پر حملے کرائے ،اب یہ سازشیں کرنا بند کر دیں ، وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد گی اور فیصلہ واپس لینے کے پارٹی فیصلے سے مطمئن ہوں،وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے طور پر ڈراپ کئے جانے والے مخدوم شہاب الدین کا پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

جمعہ 22 جون 2012 23:05