راجہ پرویز اشرف کے وزیراعظم نامزد ہوتے ہی قومی اسمبلی میں فیصل صالح حیات کے چیمبر سے نام کی تختی اتر گئی،فیصل صالح حیات نے راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاورز میں کرپشن بارے سپریم کورٹ میں رٹ دائر کی تھی،فیصل صالح حیات راجہ پرویز اشرف کے وزیراعظم بننے پر وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا اعلان کرچکے ہیں

جمعہ 22 جون 2012 16:22