(ن) لیگ اور جماعت اسلامی کا گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ، دونوں جماعتوں کا عدلیہ کا بھر پو رساتھ دینے کا اعلان،گرینڈ الائنس کیلئے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کئے جائیں گے، سید منور حسن،عدلیہ امید کی آخری کرن ہے ، کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جماعت اسلامی اور (ن) لیگ کے قائدین میں مزید ملاقاتیں ہوں گی،وزیراعلی پنجاب کی جماعت اسلامی کے قائدین سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بریفنگ

ہفتہ 16 جون 2012 22:45