Live Updates

ہم نصابی سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان،نوجوان ملک کو مشکلات سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی مکمل اہلیت رکھتے ہیں، شہبازشریف،پنجاب حکومت ہونہار طلباو طالبات کو مری کے گورنر ہاؤس اور سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرا رہی ہے جہاں کبھی آمر اور حکمران ٹھہرتے تھے،تحریر ی و تقریری مقابلوں میں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں 12 کروڑ روپے کے انعامات کی تقسیم

ہفتہ 16 جون 2012 22:45

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات