ملک بھر کے طلباوطالبات کا ہونہار طالب علموں کی حوصلہ افزائی پروزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کو خراج تحسین،پنجاب سے پھوٹنے والی امید کی کرنیں پورے ملک کو روشن کریں گی،سندھ کی طالبہ ، شہبازشریف نے تقریب میں بلا کر احساس دلایا ہے کہ ہم اسی وطن کے باسی ہیں،بلوچ طالبعلم،کاش شہبازشریف پنجاب کی بجائے خادم بلوچستان بن جائیں،احمد وقاص،وزیراعلیٰ پنجاب نے چاروں صوبوں سے لوگوں کو تقریب میں بلا کر قومی یکجہتی کے عمل کو مستحکم کیا ہے،طالب علم خیبرپختونخوا

ہفتہ 16 جون 2012 22:45