27 خود مختار حکومتی اداروں کا آڈیٹر جنرل سے آڈٹ کروانے سے انکار ،نادرا، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی، نیشنل بینک ، ڈی ایچ اے ایف ڈبلیو او شامل ہیں، کئی وفاقی وزارتیں بھی آڈیٹر جنرل سے آڈٹ کروانے سے انکار کر چکی ہیں،آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو خط

ہفتہ 16 جون 2012 19:18

متعلقہ عنوان :