صدر مملکت کے اے ڈی سی کی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان سٹیٹ آئل میں براہ راست ڈپٹی جنرل منیجر تعیناتی، آڈیٹر جنرل کا تعیناتی کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تحقیقات کرانے کا حکم،پی ایس او میں 10 ستمبر 2010ء کو ڈیپوٹیشن پر تقرری ہوئی، 21دسمبر2010ء کو ریگولر کر دیا گیا، رپورٹ میں انکشاف

ہفتہ 16 جون 2012 19:18

متعلقہ عنوان :