سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز جنیوا کے ہسپتال میں وفات پا گئے، صرف 8ماہ تک ہی ولی عہد رہ سکے، صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا سعودی ولی عہد کی وفات پر افسوس کا اظہار

ہفتہ 16 جون 2012 19:18