حکو مت اور عدلیہ کے درمیان محاذآرائی کا کوئی خطرہ نہیں ،حکو مت عدلیہ کیخلاف سازش کر کے مشرف والی غلطی نہیں کر یگی ،ارسلان افتخار کے معاملے پراٹارنی جنرل کو فوری اقدامات کر نا چاہیے،جو لوگ ذمہ دار ہیں انکے خلاف سخت کاروائی کر نی چاہیے ، وکلاء سپریم کور ٹ اور چیف جسٹس کے ساتھ ہیں ،کسی کو چیف جسٹس کو ارسلان افتخارکے سیکنڈل میں ملوث کر نا قابل مذمت ہے،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر یاسین آزاد کی سیکر ٹری جنرل اسلم زار اور نائب صدر عمرانہ بلوچ کے ہمراہ پر یس کا نفر نس

ہفتہ 16 جون 2012 17:13