شفاف انتخابات اولین ترجیح ہے ، فی الحال الیکٹرانک ووٹنگ کا استعمال ممکن نہیں، بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں،سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں شفاف انتخابات کرائیں گے،انتخابی اخراجات کے تعین مانیٹرنگ کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،انتخابی فہرستیں ایک ماہ میں مکمل ہو جائیں گی،قبائلی علاقوں میں انتخابی عمل کیلئے دیگر اداروں کی مدد لیں گے، قائمقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس شاکر اللہ جان کی میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 16 جون 2012 15:56