راجہ ظفرالحق اور چوہدری نثارکی قیادت میں (ن) لیگ کے ارکان پارلیمنٹ اورکارکنوں کا ایوان صدرکاگھیراؤ،مرکزی دروازے پردھرنا ، شرکاء مرکزی گیٹ پرچڑھ گئے،صدرزرداری،وزیراعظم گیلانی کیخلاف شدیدنعرے بازی ، ایوان صدر اوروزیراعظم ہاؤس کوجانے والے راستوں پرتعینات پولیس اہلکار مظاہرین کو روکنے میں ناکام ، حکمران اس وقت سے ڈریں جب نواز شریف کی کال پر لاکھوں کارکنان اسلام آباد میں ہونگے ،چوہدری نثاراورراجہ ظفرالحق کاخطاب

پیر 11 جون 2012 23:30