سینیٹ کے اجلاس میں بجٹ پربحث ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھکاریوں کی ایک نئی نسل تیار کی جارہی ہے، سینیٹر سعیدالحسن مندوخیل ، بجٹ میں غریب کو یکسرنظرانداز ، جاگیردار،سرمایہ دار،بیوروکریٹ کاخصوصی خیال رکھاگیا کرنل(ر)طاہرمشہدی ، پٹرولیم مصنوعات پر مزید ٹیکس لگا نا عوام سے زیادتی ہوگی ، سی این جی سیکٹر کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے ، سینیٹر الیاس بلور ، پاکستان میں امیر وغریب فرق بڑھتا مڈل کلاس ختم ہو رہی ہے ، ابترمعاشی صورتحال کے باعث کرپشن ہو رہی ہے،سعیدہ اقبال، یقین دلایا جائے کہ ریاست بلوچوں کے حقوق کا اتنا ہی خیال رکھتی ہے جتنا دیگر صوبوں کی عوام کا رکھتی ہے ، سینیٹر نسیمہ احسان

پیر 11 جون 2012 22:34