بھارت پاکستان کو500میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا ، ٹرانسمیشن لائنیں بچھائی جارہی ہیں، ہمارے پاس بجلی اورپڑوسیوں کو اس کی ضرورت ہے ، انہوں نے ہم سے بجلی مانگی ہم نے کہا یقینا ،ہم نے کہا ہمیں ٹرانسمیشن لائنیں بچھاناپڑیں گی آپ کوعالمی قیمت اداکرناہو گی ،بھارتی سیکرٹری آبی وسائل دہرووجے سنگھ کی سری نگرمیں پن بجلی کنونشن کے موقع پرگفتگو

پیر 11 جون 2012 22:34

متعلقہ عنوان :